• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ کے نائب مندوب کا غزہ کا دورہ، فلسطینی حکام سے ملاقت کی

ہفتہ 14-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اقوام متحدہ کے نائب مندوب کا غزہ کا دورہ، فلسطینی حکام سے ملاقت کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اقوام متحدہ کے نائب مندوب نے اسرائیلی جارحیت کےشکار فلسطینی شہر غزہ کا دورہ کیا جہاں فلسطینی حکام سے  ملاقات میں امن و امان کی صورتحال کے جائزہ کے ساتھ فلسطینی انتخابات کی تیاریوں  پر تبادلہ خیال  کیا۔

گزشتہ روز مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے نائب مندوب جیمی میک گولڈریک فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین ڈنمارک کےسفیر اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق’اوچا’ کے حکام کے ہمراہ   بیت ھانون گزرگاہ کے ذریعے  گزشتہ تیرا سالوں سے اسرائیلی غیر قانونی محاصرے کا شکار شہر غزہ پہنچے  جہاں انھوں نے فلسطینی حکام سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران  اسرائیلی دہشتگردی کا شکار شہر  میں  امن وامان کی صورت حال کا جائزہ لیا اور فلسطینی انتخابات کےحوالے سے کی جانے والی تیاریوں پر تفصیلی  گفتگو کی ۔

واضح رہے کہ چار روز قبل فلسطینی الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر ناصر حنا نے بھی غزہ کا دورہ کیا تھا جبکہ فلسطینی حکام سے تفصیلی ملاقات کے دوران انتخابات کے حوالے سے کی جانے والی تیاریوں  کا جائزہ بھی لیا تھا ۔

Tags: جیمی میک گولڈریکفلسطینی الیکشن کمیشنناصر حنا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.