• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اسلامی اوقاف کا ماہ رمضان میں مسجداقصٰی کو کھلا رکھنے کا فیصلہ

ہفتہ 03-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 اسلامی اوقاف کا ماہ رمضان میں مسجداقصٰی کو کھلا رکھنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینیوں کو مسجد اقصٰی سے دور رکھنے کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صہیونی دہشت گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کو عبادت گزاروں کے لیے کھلا رکھا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات کی جانب سے ایک پریس بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماہ صیام کی آمد سے قبلہ اول میں عبادت کے لیے تیاریاں اورانتظامات مکمل کیے جا چکے ہیں اور ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کو عبادت کے لیے کھلا رکھا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ‌قابض صہیونی حکام کی جانب سے قبلہ اول کے امور کو اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے حوالے کرنے کے اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دشمن کو بتادینا چاہتے ہیں کہ اسرائیلی ریاست ایک قابض ریاست ہے جو مسجد اقصیٰ کے امور کو اپنے ہاتھ میں لینے کے وہ  حربے استعمال کر رہی ہے جس نے یہ ثابت کیا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں ‌کو قبلہ اول سے دور کرنے کی دانستہ کوششیں کر رہا ہے جسے کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

 الشیخ ناجح بکیرات  نے مزید کہا کہ تمام فلسطینیوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے اور اس ماہ مبارک میں   مسجد میں عبادت  کرنے کا پورا حق ہےجسے صہیونی حکام اور شر پسند عناصر  کسی اوچھے ہتھکنڈوں سے چھین نہیں سکتے۔

Tags: اسرائیلی حکومتالشیخ ناجح بکیراتقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.