• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی کانفرنس میں شرکت: فلسطینی عہدیدار کی برطرفی کا مطالبہ

بدھ 19-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی کانفرنس میں شرکت: فلسطینی عہدیدار کی برطرفی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے عوامی، سیاسی اور مذہبی حلقوں نے یونیورسٹی عہدیدار کی اسرائیلی شہر ابیب میں منعقدہ ‘پیس پارلیمنٹ’ نامی کانفرنس میں شرکت کو فلسطینی قوم  اور شہداء کے خون کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔

فلسطین کی مرکزی تنظیم برائےمعلمین اور دیگرتنظیموں کی طرف سے بیرزیت یونیورسٹی کے گروپ آف ڈائریکٹر کے رکن باسم خوری کی ایک وفد کے ہمراہ تل ابیب میں منعقدہ ‘پیس پارلیمنٹ’ نامی کانفرنس میں شرکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عہدیدار کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا ہے ،  تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں منعقدہ ‘پیس پارلیمنٹ’ نامی کانفرنس میں شرکت فلسطینی قوم  اور شہداء کے خون کے ساتھ غداری۔

فلسطین کے عوامی حلقوں نے بھی باسم خوری کی اسرائیل میں منعقدہ دوستی کانفرنس میں شرکت کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی عہدیدار کی طرف سے اسرائیل میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ رام اللہ اتھارٹی اسرائیل کی صرف بہ ظاہر مخالفت کررہی ہے۔ اندر خانہ وہ اسرائیلی دشمن کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔

Tags: باسم خوریبیرزیت یونیورسٹی"فلسطینی قوممرکزی تنظیم برائےمعلمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.