• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی پارلیمنٹ تیسری مرتبہ توڑنےکا فیصلہ

جمعرات 12-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی پارلیمنٹ تیسری مرتبہ توڑنےکا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پارلیمنٹ تیسری مرتبہ توڑنے کا فیصلہ کیاگیا ہے.

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کیلئے بدھ کو تیسری بارووٹنگ ہوئی اور اس کے بعد یہ رواں برس تیسری بار الیکشن کی جانب ایک قدم ہوگا۔پارلیمانی ووٹ بغیر کسی اعتراض کے پاس ہوگیا،اس کے بعد تین مزید اقدامات سے 2مارچ 2020میں نیا الیکشن ہوجائے گا،ادھر اگر بل مقررہ ڈیڈ لائن پر پاس نہیں ہوتا تو نیا الیکشن خودبخود 10مارچ کو ہوجائے گا۔

Tags: اسرائیلی 'پارلیمنٹ'صیہونی ریاستکنیسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.