• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم کا آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کادورہ

جمعرات 04-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی وزیر اعظم کا آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کادورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے دورے کو اس سے قبل دو بار ملتوی کیا جا چکا ہے اس لیے اب مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی۔

عرب نشریاتی ادارےکے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی جانب سے آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات  کےسرکاری دورے کا اعلان کیا گیا ہےجس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ دورہ 3 گھنٹے کی مختصر مدت پر مشتمل ہوگا۔

قابض ریاست اسرائیل میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث بدترین صورت حال کے پیش نظر بہت سے اہم سرکاری وفود کی  اسرائیل میں آمداور اسرائیل سے باہر جانے   کو خطرناک قرار دیتے ہوئے عالمی دنیا کا اسرائیل سے زمینی  رابطہ متاثر ہوا ہے  جس کی ایک مثال صہیونی وزیر اعظم کا دورہ امارات کو2 مرتبہ  ملتوی کرنا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو نےایک پریس کانفرنس میں عرب ممالک کے باضابطہ سرکاری دوروں کے حوالےسے انکشاف  کرتے ہوئے کہا تھا کہ  متحدہ عرب امارات کے دورے کو اس سے قبل دو بار ملتوی کیا جا چکا ہے اس لیے اب مزید تاخیر نہیں  کی جاسکتی۔

Tags: صہیونی وزیر اعظممتحدہ عرب اماراتمقبوضہ فلسطیننیتن یاہویو اے ای
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.