• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج  کا شام پر ناکام  فوجی حملہ

جمعرات 04-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی فوج  کا شام پر ناکام  فوجی حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے رات گئے ملک کے جنوب میں ایک اسرائیلی حملے کو پسپا کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل نے مقبوضہ گولان کی سمت سےشام پر فضائی حملہ کیا جسے ناکا م بناتے ہوئے بشار الاسد کی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے حملے کو پسپا کرتے ہوئے دشمن کے زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا۔ حملے میں صرف مادی نقصان ہوا۔

 فوج  کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے میں جنوبی علاقے میں بعض اہداف کو نشانہ بنایا  جبکہ حملےکے  دوران فضا سے زمین تک اور زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل داغے گئےجسےشامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نےبہترین  طریقے پر پسپا کرتے ہوئے دشمن کے زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا۔

شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق اسرائیلی بم باری میں القنیطرہ صوبے کے دیہی علاقے میں شامی فورسز اور ایرانی ملیشیاؤں کے ایک عسکری ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔

Tags: بشار الاسد کشامصہیونی فوی حملہقابض ریاست اسرائیلگولان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.