• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی کار سوار کو گولیاں مار کرشہید کردیا

جمعہ 29-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی کار سوار کو گولیاں مار کرشہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نےدعویٰ کیا ہےکہ شہید فلسطینی نے اسرائیلی فوجیوں پر تیز رفتار گاڑی چڑھانے کی کوشش کی جس کے نتیجےمیں فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ابتدائی تفصیلات کےمطابق آج جمعہ کے روز مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ  شمال مشرق میں واقع قصبے غیر قانونی صیہونی آبادی حلمیش میں ایک فلسطینی باشندے نے اسرائیلی فوجیوں پر تیز رفتار کار چڑھانے کی کوشش کی جس کےنتیجے میں کچھ صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

فلسطینی کے حملے کے بعد واقع پر موجود صیہونی فوجیوں نے فلسطینی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے تیز رفتار فلسطینی پر پہلے فائرنگ کی جبکہ  اسرائیلی فوجی حملے سے کافی دور تھے ۔

Tags: اسرائیلی فوجی زخمیحملیش یہودی بستیفسلطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.