• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 16 فلسطینی پھول کچل ڈالے

بدھ 10-07-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 16 فلسطینی پھول کچل ڈالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیل درندگی کی انتہاؤ ں کو چھونے لگا،قابض صہیونی فوج نے گزشتہ چھے ماہ میں 16 فلسطینی پھول کچل ڈالے۔تمام بچوں کو ریاستی دہشت گردی کے مختلف واقعات میں شہیدکیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی معروف تنظیم ‘المیزان مرکز برائے انسانی حقوق ‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019 کے پہلے چھ ماہ میں غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی جانب سے دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں 16 فلسطینی بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ 1233 زخمی ہو گئے۔

جب کہ مختلف چھاپو ں اور گھر گھر تلاشی کے عمل کے دوران 17 فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا گیا ۔بعد ازاں بعض بچوں کو بعد میں رہا کردیا گیا۔

رپورٹ میں مزید‌بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام فلسطینی بچوں کے حقوق کی پامالیوں، بچوں کے قتل عام اوران کے حوالے سے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: 16 فلسطینی بچے شہیداسرائیلی فوج کے مظالم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.