• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی ریاست اکیسویں صدی کا تیسرا عشرہ مکمل نہیں کرسکے گی

منگل 23-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی ریاست اکیسویں صدی کا تیسرا عشرہ مکمل نہیں کرسکے گی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی حاخاموں اور ربیوں نے آج سے 23 سال قبل پیشن گوئی کی تھی کہ یہ ریاست اکیسویں صدی کا تیسرا عشرہ مکمل نہیں کرسکے گی۔

یہودی خفیہ ایجنسی شاباک کے سابق سربراہ یوفال دیسکین نے صہیونی اخبار یدیعوت میں اپنے ایک کالم میں ان خطرات کی طرف اشارہ کیا ہے جو یہودی ریاست اسرائیل کے وجود کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور کہا ہے کہ اسرائیل ممکنہ طور پر ایک نسل کے بعد نابود ہوجائے گا۔

یوفال کے مطابق کہ آج اسرائیلیوں کو سیاسی بحران کا سامنا ہےاور ہم ایک پائیدار اور مستحکم کابینہ تشکیل دینے سے عاجز ہیں جبکہ جو کچھ اس سلسلے میں ہورہا ہے وہ ایک بیہودہ نمائش سے زیادہ نہیں، یہ نمائش اسرائیل کو درپیش موجودہ بحرانی صورت حال میں تزویری مسائل اور حکمرانی کے سلسلے میں فیصلوں کے تمام مواقعوں کو ضائع کررہی ہے جبکہ ہمیں درپیش بحران کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے شدید سے شدیدتر ہوچکا ہےساتھ ہی غاصب ریاست کو درپیش خطرات بیرونی نہیں بلکہ اندرونی ہیں۔

یوفال  نے اپنے خطرات سے خبردار کرتے ہوئےلکھا ہے کہ اسرائیلی حاخاموں اور ربیوں نے آج سے 23 سال قبل پیشن گوئی کی تھی کہ یہ ریاست اکیسویں صدی کا تیسرا عشرہ مکمل نہیں کرسکے گیا گر اسرائیل اس وقت اپنے حالات کی اصلاح نہ کرے، تو   ممکن ہے کہ اسرائیلی ریاست اگلے چند سال بعد، ایسے ہی دنوں میں دنیا کے نقشے سے غائب ہوچکی ہو۔

Tags: اسرائیلی ربیشاباکصہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینیوفال دیسکین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.