• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی حکام کا فلسطینیوں کے 18 مکانات مسمار کرنے کا فیصلہ

بدھ 22-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی حکام کا فلسطینیوں کے 18 مکانات مسمار کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ سال صہیونی حکام نے فلسطینیوں کے 686 مکانات کو مسمار کرکے خواتین او ربچوں سمیت کم سے کم پانچ ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کیا۔

فلسطینی رابطہ کمیٹی کے رکن فواد عمورکے مطابق  قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے مقام پر الھذالین، المصری، التنبہ اور الفقیر خاندانوں کے 18 مکانات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں اہلخانہ کو صیہونی بلدیہ کی جانب سے نوٹس جاری کیے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ  ہفتے محمد موسیٰ مخامرہ، احمد الیتیم، احمد اسماعیل الدبابسہ، محمود عیسیٰ الیتیم، عنان عبد ربہ، خلیل  عیسیٰ الیتیم، قاسم احمد ابو تحفہ اور محمد موسیٰ مخامرہ کے مکانات مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے تھے۔اسرائیل کی نسلی دیوار کے خلاف فلسطینی کمیٹی کے مطابق گذشتہ برس صہیونی حکام نے فلسطین میں 686 مکانات مسمار کیے جن میں سے صرف القدس میں 300 مکانات مسمار کیے گئے۔a

Tags: اسرائیلی بلدیہالھذالینصیہونی حکامفلسیطنیوں کے گھر مسمارمسافر یطامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.