• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیلوں میں 226 فلسطینیوں کو شہیدکیا جاچکا ہے

جمعرات 07-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیلوں میں 226 فلسطینیوں کو شہیدکیا جاچکا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 1967 سے آج تک صیہونی زندانوں میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں میں  75 کو تشدد کرکے  7 کو گولیاں مارکر جبکہ 71 فلسطینی قیدیوں کو مجرمانہ طبی غفلت کے باعث شہید کیا جاچکا ہے ۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور کے ادارے کی جانب سے  یوم شہداء فلسطین کے موقع پر جار ی کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 1967 سےگذشتہ سال 2020 تک 53 سالوں کے درمیان صیہونی جیل حکام نے 226 فلسطینی قیدیوں کو جیلوں میں منظم انداز میں دانستہ شہید کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  226 شہداء  میں سے 75 کو بدترین تشدد سے شہید کیا گیا 7 فلسطینی قیدیوں کو جیل میں گولیاں مار ی گئیں ،جبکہ 71 قیدیوں کو مجرمانہ طبی ٖغفلت سے شہید کیا گیا ، رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ صیہونی زندانوںمیں قید متعدد فلسطینی مختلف اقسام کےکینسر میں متبلا تھے جنہیں طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں جس کے باعث وہ جیلوںمیں ہی شہید ہوگئے ، صرف گذشتہ دس سالوں کے دوران ، اسرائیلی طبی غفلت کی پالیسی کی وجہ سے 29 قیدی  جیلوں  میں شہید ہوچکے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی حکامصیہونی زندانفلسطینی شہیدمجرمانہ غفلت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.