• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بچوں میں خودکشی کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا، اسرائیلی قومی کونسل

بدھ 03-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی بچوں میں خودکشی کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا، اسرائیلی قومی کونسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی قومی کونسل برائے اطفال کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ سال 2018 کے دوران 14سال اور اس سے کم عمر کے 342 بچو ں نے خودکشی کی کوششیں کیں جبکہ 2008 میں 14 سال اور اس سے کم عمر کے211 بچوں نے خودکشی کی کوششیں کی تھیں۔

منگل کو جاری کی گئی اسرائیل کی قومی کونسل برائے اطفال نے 2018 کے اعدادوشمار کاخلاصہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گذشتہ دس سالوں کے دوران اسرائیل میں 14 سال اور اس سے کم عمر کے بچوں کی خود کشی کی کوششوں کی تعداد میں 62 فیصد اضافہ ہوا ہے جو انتہائی تشویشناک امر ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2018 میں ، خودکشی کی کوششوں کے نتیجے میں 876 بچوں اور نو عمر افراد کو ہنگامی بنیادوں پر امداد دی گئی ، خودکشی کی کوششیں کرنے والوں میں 655 لڑکیاں اور 221 لڑکےشامل تھے۔

رپورٹ میں تفصیلات بتاتے ہوئے انکشاف کیا گیا ہے کہ خودکشی کرنے والوں میں 33 ایسے بچے تھے جن کی عمریں 9 سال تھی ، 309 بچے 10 سے 14 سال کے درمیانی عمروں کےتھے جبکہ 534 ایسے تھے جن کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان تھیں۔

رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے 17 سال اور اس سے کم عمر کے 1196 بچوں کو نفسیاتی علاج کے مراکز میں داخل کرایا گیا۔

Tags: اسرائیلی قومی کونسل برائے اطفالصہیونیئزممقبوضہ فلسطینیہودی آباد کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.