• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی گیس پائپ لائن پردھماکہ خیز مواد سےحملہ،سپلائی معطل

منگل 04-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کی گیس پائپ لائن پردھماکہ خیز مواد سےحملہ،سپلائی معطل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نامعلوم افراد نے اسرائیل سے مصر جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا ،دھماکے سے دورتک آپ بھڑک اٹھی ،مصر کو صیہونی ریاست سے گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق  مصر کے صحرائے سینا  میں نامعلوم افراد نے اسرائیل سے مصر کیلئے فراہم کی گئی  گیس پائپ لائن پر ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے سے حملہ کیا اور اس کو تباہ کردیا ، دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ کئی میٹر تک پھیل گئی اور آگ کے شعلے دور سے بلند ہوتے دیکھے گئے۔

اسرائیلی وزارت پٹرولیم وقدرتی گیس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘تخریب کاری’ کے باوجود ہ اسرائیل سے مصر کو گیس کی سپلائی جاری ہے تاہم مصری حکام نے اس کی تردید کی ہے۔

Tags: اسرائیلی گیس لائندھماکہ خیز مواد سے حملہصحرائے سینامصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.