• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی امداد کو انسانی حقوق کی پاسداری سے مشروط کیا جائے، رکن کانگریس

ہفتہ 17-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی امداد کو انسانی حقوق کی پاسداری سے مشروط کیا جائے، رکن کانگریس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رکن کانگریس میک کولم نے کہاکہ پیش کردہ بل کا مقصد صیہونی فوجی قبضے میں فلسطینی بچوں اور خاندانوں کےانسانی حقوق کا دفاع کرنا  اور انھیں بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے رکن بٹی میک کولم نے امریکی پارلیمنٹ میں ایک قانونی مسودہ پیش کیا ہے جس میں نقطہ اٹھا یا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو دی جانے مالی امداد کو انسانی حقوق کی پاسداری کے ساتھ مشروط کیا جائے۔

اسرائیل کی مالی امداد سے متعلق تیار کردہ بل کی منظوری کیلئے امریکی میدان میں کام کرنے والے فلسطینی اداروں نے بل کو امریکی قانون کا حصہ بنانے کیلئے کانگریس کے دیگر اراکین کے ساتھ بات چیت کرنے کا آغاز کردیا  ہے۔

مسودہ بل میں میک کولم نے کہاکہ بل میں  فلسطینی عوام کے حقوق کے احترام کی پاسداری کی شرط پر اسرائیلی امداد کی سفارش کی گئی ہے جس کا مقصد اسرائیلی فوجی قبضے میں مقیم فلسطینی بچوں اور خاندانوں کے انسانی حقوق کا دفاع کرنا ہے۔

اس مسودہ قانون میں ہر ایک معاملے میں امریکی ٹیکس دہندگان کے فنڈز سے "اسرائیل” کو دیئے گئے فنڈز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل انسانی حقوق کا احترام نہیں کرتا تو اسے امریکی امداد سے محروم کردیا جائے۔

Tags: اسرائیلامریکی کانگریسبٹی میک کولمصیہون ریاستفلسطینیمقبوضہ فلسطینمینیسوٹا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.