• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کامہنگےترین دفاعی نظام”آئرن ڈوم”کی ناکامی کااعتراف

ہفتہ 14-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کامہنگےترین دفاعی نظام”آئرن ڈوم”کی ناکامی کااعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  امریکا سے درآمد کیا گیا مہنگا ترین دفاعی نظام آئرن ڈوم فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کو روکنے میں ناکام ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے صیہونی فضائیہ نے جب  غزہ کےمختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری کی تو اس کے ردعمل میں  مزاحمتی تحریک نے اسرئیلی بستیوں پر راکٹ حملے کئے  ۔

فلسطین کی تحریک مزاحمت کے سپاہیوں نے اسرئیل میں سدیروت صہیونی کالونی پر تین میزائل فائر کئے جس کے نتیجےمیں متعدد صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

صیہونی فوج کے ترجمان اویخای ادرئی نے ڈھکے چھپے لفظوں میں فلسطینیوں کے میزائلی حملوں کو روکنے میں آئرن ڈوم کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمال مشرقی غزہ سے صیہونی کالونیوں پر تین میزائل فائر کئے گئے جن میں سے ایک میزائل آئرن ڈوم کے فعال ہونے کے باوجود سدیروت پرگرا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ فلسطینیوں کے اس میزائلی حملے میں کم سے کم دو صیہونی زخمی ہوگئے جبکہ بہت سے خوف سے حواس باختہ ہوگئے جنہیں اسپتال لے جانا پڑا۔

Tags: آئرن ڈومسدیروتصیہونی بستیاںفلسطینی مزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.