• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل پورے خطے کی سیکیورٹی خطرے میں ڈال رہا ہے، جرمن وزیرخارجہ

جمعرات 02-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل پورے خطے کی سیکیورٹی خطرے میں ڈال رہا ہے، جرمن وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ غرب اردن پر اسرائیلی قبضے سے مشرق وسطیٰ  سمیت پورے خطے کی سکیورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

جرمن پارلیمان میں صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غرب اردن پر اسرائیلی عملداری کے منصوبے  سے متعلق قراردادکی منظوری کے موقع پر جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا کہنا تھا کہ  اسرائیل اور فلسطین کا معاملہ بہت حساس ہے، یک طرفہ کارروائیوں سے امن نہیں حاصل کیا جا سکتا۔

انھوں نے کہا کہ اگر اس منصوبے پر عمل درآمد کیا گیا تو  یہ پورے خطے کی سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہوگا  جبکہ اس فیصلے سے دوریاستی حل کی کوششوں کو بھی شدید نقصان پہنچے گا ۔

واضح رہے کہ جرمن پارلیمان میں  انہتائی دائیں بازو کی جماعت  اے ایف ڈی  کے علاوہ تمام جماعتوں نے غرب اردن پر اسرائیلی عملداری کے خلاف پیش کردہ قرار داد کو کثرت رائے  سےمنظور کرلیا ہے ۔

Tags: جرمن پارلیمانجرمن وزیرخارجہصہیونی ریاستغرب اردنہائیکوماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.