• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے فلسطینی وزارت خارجہ سے اہم دستاویزات چوری کرائیں

منگل 30-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نے فلسطینی وزارت خارجہ سے اہم دستاویزات چوری کرائیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے چینل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے عرب وضح قطع کے خفیہ اہلکاروں کے ذریعے فلسطینی محکمہ خارجہ سے انتہائی اہم دستاویزات حاصل کرلی ہیں جس کا مقصد فلسطینیوں کے  منصوبے جاننا تھا۔

صیہونی ریاست کے معروف عبرانی چینل "تھیرٹین ” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیلی فوج میں عرب وضح قطع کے یہودیوں پر مشتمل خفیہ اسکواڈ اہلکاروں نے  فلسطینی وزارت خارجہ کے صدر دفتر میں خفیہ طریقے سے داخل ہونے کے بعد اہم ترین دستاویزات حاصل کرلی ہے اور اس کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے ۔

رپورٹ میں اہلکارکی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خفیہ اہلکار کا کہنا تھا عربی لہجے  اور وضع قطع کے باعث حکام مجھے فلسطینی ہی سمجھے  میں نے ایک صحافی کی حیثیت سے دفتر میں داخل ہوا اور اپنا کام مکمل کیا ۔

واضح رہے کہ  مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں میں رہنے والے فوجیوں جو دیکھنے میں بالکل عرب لگتے ہیں ایسے اہلکاروں پر مشتمل ایک اسکواڈ تیار گیا گیا ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کے درمیان گھل مل کر اہم معلومات کا حصول ہے ۔

Tags: اسرائیلاہم دستاویزاتچوریخارجہصیہونی ریاستفلسطینی وزارتمغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.