• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے غزہ میں بچوں کے دودھ کی فراہمی روک دی

غزہ کے اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں میں بچوں کے لیے بنیادی غذائی ضروریات متاثر، انسانی بحران شدت اختیار کر گیا۔

بدھ 12-11-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
اسرائیل نے غزہ میں بچوں کے دودھ کی فراہمی روک دی
0
SHARES
4
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں بچوں کے دودھ اور ویکسینیشن کے لیے لاکھوں سرنجوں کی فراہمی کو روک دیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونیسیف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اسرائیلی قابض افواج نے بچوں کے لیے ضروری سامان جس میں دودھ کی بوتلیں اور ویکسین کے لیے سرنجز کی فراہمی روک دی ہے۔

یونیسیف کے مطابق جنگ بندی کی نازک صورتحال کے باوجود غزہ میں بچوں کے لیے ویکسینشن مہم کا آغاز کیا ہے اور اس سلسلے میں ویکسینیشن کے لیے 1 اعشاریہ 6 ملین سرنجز اور شمسی توانائی پر چلنے والے فریج کا حصول ادارے کے لیے ایک چیلنج بنا ہوا ہے کیوں اسرائیل کسٹم کی جانب سے یونیسیف کی سرنجیں تاحال کلیئرنس نہیں ہوسکی ہیں۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.