• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں یہودی مذہبی جماعتوں کا مخلوط حکومت میں شامل ناہونےکا اعلان

منگل 12-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں یہودی مذہبی جماعتوں کا مخلوط حکومت میں شامل ناہونےکا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی دائیں بازو کی  یہودی مذہبی جماعتوں کے سربراہوں کا کہنا ہے کہ  مخلوط حکومت میں  شمولیت کے حوالے سے انھیں نظرانداز کیا گیا ہے انہیں کابینہ میں  من چاہے عہدے نہیں دیے گئے۔

اسرائیلی عبرانی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی  دائیں بازو کے مذہبی یہودیوں کا کہنا ہے کہ عبوری وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپوزیشن لیڈر اور بلیو اینڈ وائٹ پارٹی کے سربراہ بینی گینٹز کے ساتھ ہر طرح کے معاملات کو طے کرلیا ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں کےساتھ بھی معاملات طے پاگئے ہیں لیکن انہیں حکومت میں شمولیت کے حوالے سے نظرانداز کیا اور ان کی منشا کے مطابق انہیں کابینہ میں عہدے نہیں دیے گئے۔

مذہبی بلاک کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال کے بعد نیتن یاھو اور دائیں بازو کے گروپوں کےدرمیان سیاسی کھیل تبدیل ہو رہا ہے۔ دائیں بازو کے انتہا پسندوں کا کہنا ہے کہ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے ان کےمطالبات کو درخور اعتنا نہیں سمجھا گیا۔ نیتن یاھو نے اپنے دوستوں کے ساتھ دوستی کاحق ادا نہیں کیا۔ کل  کو وہ بھی کسی مشکل میں مذہبی یہودیوں سے تعاون کی توقع نہ رکھیں۔خیال رہے کہ اسرائیل میں بنجمن نیتن یاھو کی جماعت لیکوڈ اور بینی گینٹز کی بلیو وائٹ نے مخلوط حکومت تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں جماعتیں باری باری کابینہ تشکیل دیں گی۔

Tags: اسرائیلی الیکشنبینی گینٹزصیہونی ریاستنیتن یاھویہودی مذہبی رہنما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.