• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 46ہوگئی، 8ہزار سے زائد صیہونی متاثر

پیر 06-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 46ہوگئی، 8ہزار سے زائد صیہونی متاثر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ  وائرس سے متاثر ہونے والے 127  صیہونیوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 66 صحتیاب ہوچکے ہیں۔

صیہونی ریاست کے وزارت صحت  کے ترجمان کی جانب سے  جاری ہونےوالے بیان میں بتایا گیا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس سےگذشتہ روز”سوروکا”اسپتال میں زیرعلاج ایک 63 سالہ خاتون ہلاک ہوگئی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی ہے، متاثر صیہونیوں کی تعداد بڑھ کر 8018 ہوگئی ہے 127 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 66 افراد صحت یاب ہوئے ہیں

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث قابض صیہونی ریاست میں ایک ماہ کیلئے لاک ڈاؤن نافذ ہے تمام تعلیمی  عوامی مراکز اور دیگر سیاحتی مقامات کو بند کردیا گیا ہے ۔

Tags: اسرائیلی وزارت صحتسوروکاصیہونی ہلاکمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.