• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 126 ہوگئی

جمعرات 16-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 126 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  گزشتہ روز مزید 154 صیہونیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی جبکہ ایک یہودی آبادکارہلاک ہوگا جس کے بعد صیہونی ریاست میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے آبادکاروں کی تعداد 126 ہوگئی

قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ گزشتہ روز 154 غیر قانونی آبادکاروں میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد اسرائیل میں تاثر ہونے والے صیہونی آبادکاروں کی تعداد 12 ہزار تک پہنچ گئی ہے

بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ شب ایک اور صیہونی آبادکار کورونا سے ہلاک ہوگیا ہے جبکہ 176 کی حالت تشویشناک ہے

بیان  میں مزید کہا گیا ہے کہ منگل کی نسبت بدھ کے روز اسرائیل میں کرونا کے متاثرین کی تعداد میں تین اعشایہ نو سات فی صد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

Tags: صیہونی آبادکارکاروونا وائرسیہودی آبادکاریہودی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.