• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطینیوں کی ذاتی معلومات چراتا ہےکرتا ہے،اسرائیلی اخبارکا دعویٰ

جمعہ 10-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل فلسطینیوں کی ذاتی معلومات چراتا ہےکرتا ہے،اسرائیلی اخبارکا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی فلسطینیوں  کو جاری کردہ اجازت ناموں کی توثیق کیلئے استعمال ہونے والی موبائل فون ایپلیکیشن کے ذریعے  فلسطینیوں کے موبائل فون کا ڈیٹا اور دیگر انتہائی ذاتی نوعیت کی معلومات چرالیتا ہے۔

قابض صیہونی اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ‘ہاریتز’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے ساتھ رابطہ کاری کے لیے استعمال ہونے والی موبائل  فون ایپلیکیشن  کے ذریعے فلسطینیوں کی جاسوسی کی جاتی ہے۔اخباری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی محنت کشوں کو کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے اجازت نامےتوثیق کے لیے اپنے موبائل فون میں ایک ایپلیکیشن  ڈاؤن لوڈ کریں۔

یہ ایپ لوڈ ہونے کے بعد فلسطینی  باشندوں کے اطراف میں موجود بہت سی دیگر معلومات بھی اسرائیلیوں کو مل جاتی ہیں جس میں  فلسطینی شہری کا محل وقوع، موبائل  فون میں موجود ڈیٹا  اور دیگر انتہائی ذاتی نوعیت کی معلومات شامل ہے۔

فلسطینی انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صہیونی حکام کی طرف سے فلسطینیوں کو رابطے کے لیے موبائل فون ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے پرمجبور کرنا ان کی پرائیویسی میں دخل اندازی کرنے اور ان کی ذاتی معلومات چوری کرنے کی مجرمانہ کوشش ہے۔ صہیونی ریاست فلسطینی  باشندوں کی  مجبوریوں سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کی پرائیویسی میں مداخلت کرتی ہے جو  بین الاقوامی حقوق اور عالمی قوانین کی رو سے ایک جرم ہے ۔

Tags: اسرائیل جاسوساسرائیلی ایپفلسطینی مزدورقابض صیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.