• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطینی بچوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہے، رپورٹ

منگل 06-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل فلسطینی بچوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہے، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل وہ واحد ملک ہے جو انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے ساتھ بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے حوالے سے بھی شہرت رکھتا ہے۔

بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری کلب برائے اسیران کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ رواں سال 140 فلسطینی بچوں کو غیر قانونی ریاست اسرائیل کی دامون، مجد اور عوفر جیسی بدنام زمانہ جیلوں میں قیدکیاگیا ہےان تمام بچوں کی عمریں 18 سال سےکم ہیں۔

رواں سال کے گذشتہ 4 ماہ کے دوران قابض صیہونی فوجیوں اور نام نہاد دیگر سیکیورٹی ایجنسیز نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں سے تقریبا 4 ہزار کے قریب فلسطینیوں کو گرفتارکیا ان میں سے 140 بچے شامل ہیں جن کی عمریں 18سال سے کم ہیں۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ فلسطین میں بچوں کی گرفتاریوں کےحوالے سے سال 2015ء بدترین سال تھا جس میں 7500 فلسطینیوں کو حراست میں لیاگیا جن میں 2000 بچے تھے۔

2000ء کو شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ الاقصیٰ کے بعد اب تک اسرائیلی فوج 16 ہزار بچوں کو پابند سلاسل کرچکی ہے،اسرائیلی فوج نہ صرف فلسطینی بچوں کو پابند سلاسل کرتی ہے بلکہ عالمی قانون کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے سن طفولیت کی عمر کے بچوں کو کڑی سزائیں بھی دی جاتی ہیں۔

Tags: بچوں کا عالمی دنتحریک انتفاضہ الاقصیٰدامون جیلصہیونی عقوبت خانےعوفر' جیلفلسطینی قیدی بچےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.