• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل سے دوستی مسلم امہ کے مفاد کے خلاف ہے، عزت الشرق

ہفتہ 19-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل سے دوستی مسلم امہ کے مفاد کے خلاف ہے، عزت الشرق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست سے دوستی کرنے والے غفلت میں ہیں اسرائیل سے معمول کے مطابق تعلقات استوار کرنے والے ممالک اپنے فیصلوں پر نظرثانی کریں۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کےسینیر رکن عزت الرشق نے  فلسطین کے نشریاتی ادارے قدس پریس کو دیئے گئے خصوصی انٹر ویو میں مسلم ممالک کی جانب سے صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ  صیہونی ریاست اسرائیل کی طرف دوستی کا ہتھ بڑھانے والے  مسلم ممالک اپنے اور مسلم امہ کے وسائل کو غلط مقام پر صرف کررہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ صیہونی ریاست سے دوستی کرنے والے غفلت میں ہیں اسرائیل سے دوستی مسلم امہ کے مفاد کے خلاف اور اس کے وسائل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ اسرائیل سے معمول کے مطابق تعلقات استوار کرنے والے ممالک اپنے فیصلوں پر نظرثانی کریں۔

سے بات کرتے ہوئے عزت الرشق نے کہا کہ عرب ممالک کی حکومتیں اپنا اقتدار بچانے کی خاطر امریکیوں اور صہیونیوں کی کاسہ لیسی اختیار نہ کریں۔

عزت الرشق نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنا عرب اور مسلم امہ کی قومی سلامتی میں اس کے حقیقی دشمن کو نقب لگانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

Tags: حماسصیہونی ریاستعرب ممالکعزت الشرقمسلم اُمہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.