• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

استنبول: حماس کے وفد کی رمضان شلح کی وفات پر تعزیت

منگل 09-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
استنبول: حماس کے وفد کی رمضان شلح کی وفات پر تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترکی میں موجود حماس کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اسلامی جہاد کے سابق سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کی تعزیت کے لیے لگائے گئے کیمپ میں شرکت کی اور وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔

استنبول میں رمضان شلح کی وفات کے حوالے سے منعقدہ تعزیتی کیمپ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری، فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈُپٹی اسپیکر ڈاکٹراحمد بحر، حماس کے بیرون ملک امور کےانچارج ڈاکٹر ماھرصلاح اور ڈاکٹر ابو بکر رشید نے شرکت کی۔

اس موقع پراسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر محمد الھندی، ڈاکٹرعمر شلح اور دیگر رہ نمائوں نے استقبال کیا۔

حماس رہ نماؤں نے ڈاکٹر رمضان شلح کی سیرت وکردار پر روشنی ڈالی اوران کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Tags: استنبولاسلامی تحریک مزاحمتاسلامی جہادحماسڈاکٹراحمد بحررمضان شلح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.