• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کے شاہ عبداللہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ملاقات کی درخواست مسترد کردی

پیر 05-08-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن کے شاہ عبداللہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ملاقات کی درخواست مسترد کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتین یاہو کو سفارتی سطح پر ایک اور ہزیمت کا سامنا۔اردن کے شاہ عبداللہ نے اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے کی گئی ملاقات کی درخواست کو مسترد کریا۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن سے شائع ہونے والے ایک عربی اخبار القدس العربی نے دعوی کیا  ہے کہ اردن کے شاہ عبداللہ نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتین یاہو کی جانب سے کی جانے ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

خبر میں اردن کے اعلی حکام کے حوالے سے دعوی کیا گیا ہے کہ دورہ کی منسوخی کی وجہ اسرائیل اور اردن کے درمیان غیر یقینی تعلقات ہیں اور نام نہاد اقتصادی منصوبہ بھی اس ملاقات کی منسوخی کا سبب بنا ہے۔

خبر میں یہ بھی کہا گیا ہے کے اردن آنے والے دنوں میں امریکی سرپرستی میں ہونے والی کیمپ ڈیوڈ کانفرنس میں شرکت کا بھی ارادہ نہیں رکھتا۔اور نہ ہی اردن اسکے اعلامیہ کو تسلیم کرے گا۔

یاد رہے کہ امریکہ اآئندہ دنوں میں کیمپ ڈیوڈ میں ایک اہم کانفرنس کا آغاز کرنے جا رہا ہے جس میں مختلف عرب ممالک نے شرکت کی ہامی بھرلی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ممکنہ امن منصوبے کا خاکہ پیش کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.