• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کاکینسرکے مریض فلسطینی بچوں کے علاج کیلئے فنڈ فراہم کرنے کا اعلان

ہفتہ 07-03-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اردن کاکینسرکے مریض فلسطینی بچوں کے علاج کیلئے فنڈ فراہم کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اس فنڈ کے تحت جمع ہونے والی رقم سے کینسر کا شکار فلسطینی بچوں بالخصوص غرب اردن اور غزہ کی پٹی کے کینسر زدہ بچوں کے علاج میں مدد کی جائےگی۔

اردن میں کنگ حسین کینسر فاؤنڈیشن نے فلسطینی بچوں کے علاج میں مدد کے لیے ایک فلاحی فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، اس فنڈ میں فلسطین کےغیرسرکاری تنظیم ڈویلپمنٹ سینٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین  اور فلسطینی کاروباری شخصیت زاھی خوری کی طرف سے نصف ملین ڈالر کا عطیہ دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  اعداد و شمار کے مطابق فلسطین میں کینسر کے کل شکار افراد میں بچوں کا تناسب 8 اعشاریہ 7 فیصد ہے، خوری نے ہر قسم کے کینسر کے شکار بیمار بچوں اور بڑوں کے علاج اور نگہداشت کے لیے جامع نگہداشت میں تازہ ترین سائنسی نتائج کو اپناتے ہوئے مشرق وسطی میں مرکز کے قیام کی تعریف کی۔

Tags: غرب اردنغزہفلسطینی کنیسر کے مریض بچےکنگ حسین کینسر فاؤنڈینشمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.