• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کا اسرائیلی وزیر اعظم کو اپنی فضائی حدود عبور کرنے سے انکار

جمعہ 12-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن کا اسرائیلی وزیر اعظم کو اپنی فضائی حدود عبور کرنے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اس سے قبل بھی نیتن یاہو کا دورہ امارات  کورونا وائرس کے اسرائیل میں بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کئی مرتبہ تعطل کا شکار ہوتا رہا ہےتاہم اردنی فضائی حدود کی عبوری کی اجازت نہ دینا شب معراج کے موقع پر اردن کے شہزادے کی مسجد اقصٰی میں داخلے پر پابندی کا رد عمل ہے۔

غیر ملکی  ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی  وزیر اعظم  بینجمن نیتن یاہو کا دورہ متحدہ عرب امارات ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہوگیا جس کے حوالے سے اطلاع ہے کہ اردن  کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم پراردنی فضائی حدود کی عبوری کی پابندی اس وقت لگائی گئی ہے جب کہ  اسرائیلی حکام نے  اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کوشب معراج کی بڑی رات میں مسجد اقصیٰ جانے کی اجازت سے انکا رکیا۔

 واضح رہے کہ اس سے قبل بھی نیتن یاہو کا دورہ امارات کورونا وائرس کے اسرائیل میں بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کئی مرتبہ تعطل کا شکار ہوکر منسوخ ہوتا رہا ہےتاہم شب معراج کے حوالے مسجد اقصٰی کی اسلامی اہمیت ایک بڑی حقیقت ہے اور اس موقع پر مسجد اقصٰی میں جمع ہونا مسلمانوں  کے لیے بڑی سعادت ہےجس کا رد عمل اردن کی جانب  سے  نیتن یاہو پر اردنی فضائی حدود کی عبوری کی پابندی لگا کر دیا گیا ہے۔

Tags: اردناسرائیل دورہ اماراتاسرائیلی وزیر اعظمشہزادہ حسینمقبوضہ فلسطیننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.