• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

احد تمیمی کی کار کو حادثہ، معمولی زخمی ہوگئیں

جمعرات 20-06-2019
in خاص خبریں
0
احد تمیمی کی کار کو حادثہ، معمولی زخمی ہوگئیں
0
SHARES
0
VIEWS

صیہونی فوجی کو طمانچہ رسید کرنے والی بہادر فلسطینی لڑکی احدتمیمی کار ایکسیڈنٹ میں زخمی

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے شمالی مغربی علاقے کے نبی صالح میں صیہونی فوجی کو طمانچہ رسید کرنے والی 18سالہ بہادر فلسطینی لڑکی احدتمیمی برطانیہ میں تین ماہ کی نصابی سرگرمیوں کے بعد واپس مقبوضہ بیت المقدس آرہی تھی اس دوران کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں احد تمیمی اور ان کے والدین معمولی زخمی ہوئے ، حادثے کے بعد زخمیوں کو رام اللہ کے استشاری عرب  اسپتال منتقل کیا گیا جہاں   انھیں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا

Tags: احد تمیمی کی کار کو حادثہ، معمولی زخمی ہوگئیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.