• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اب دبئی گولڈ اینڈ کموڈٹیز ایکسچینج میں صہیونی تاجر کاروبار کریں گے

پیر 03-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اب دبئی گولڈ اینڈ کموڈٹیز ایکسچینج میں صہیونی تاجر کاروبار کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی تاجروں کو دبئی گولڈ اینڈ کموڈٹیز ایکسچینج میں کاروبار کی اجازت کے بعد صہیونی تاجر دبئی میں مارکیٹ میکر کے طور پر بھی کام کر سکیں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات  کی دبئی گولڈ اینڈ کموڈٹیز ایکسچینج  کمپنی کی جانب سے صہیونی ریاست اسرائیل کی  سیکورٹیز کمیشن کے ذریعے پہلی مرتبہ سونے کے اسرائیلی تاجروں کو کاروبارکی اجازت دے دی گئی جس کے بعد  اب صہیونی تاجر دبئی گولڈ اینڈ کموڈٹیز ایکسچینج کی رکنیت حاصل کر کے اس سے متعلق خدمات اور پلیٹ فارموں کا استعمال کر سکیں گے۔

دبئی گولڈ اینڈ کموڈٹیز ایکسچینج عملی طور پر دبئی سینٹر فار ملٹی کموڈٹیز کے زیر انتظام ہے اور یہ دبئی حکومت کا ایک تزویراتی منصوبہ ہےجس کے تحت اب صہیونی تاجر دبئی میں مارکیٹ میکر کے طور پر بھی کام کر سکیں گے۔

Tags: تزویراتی منصوبہدبئی گولڈ اینڈ کموڈٹیز ایکسچینجصہیونی تاجرصہیونی ریاست اسرائیلمتحدہ عرب اماراتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.