• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی: 24 گھنٹوں میں 41 شہید، شہداء کی تعداد 50,021 تک پہنچ گئی

گذشتہ ہفتے دوبارہ شروع ہونے والی اسرائیلی نسل کشی کی کارروائیوں میں اب تک 673 فلسطینی شہید اور 1,233 زخمی ہوئے ہیں

اتوار 23-03-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی: 24 گھنٹوں میں 41 شہید، شہداء کی تعداد 50,021 تک پہنچ گئی
0
SHARES
7
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی وزارت صحت نے شہر پر صیہونی دہشتگردی کے باعث نقصان کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں، تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں غاصب صیہونی افواج کی وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمتی مزید 41 فلسطینی شہید اور 61 زخمی ہوئے ہیں،

وزارت صحت نے مزید بتایا کہ صیہونی ریاست اور مزاحمتی قوتوں کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے بعد گذشتہ ہفتے دوبارہ شروع ہونے والی اسرائیلی نسل کشی کی کارروائیوں میں اب تک 673 فلسطینی شہید اور 1,233 زخمی ہوئے ہیں، جس کے بعد سات اکتوبر 2023 سے جاری نسل کشی کی کارروائیوں میں مجموعی طور پر فلسطینی شہداء کی تعداد 50,021 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 113,274 ہو گئی ہے۔

یہ اعداد و شمار اس بات کی غمازی کرتے ہیں کہ غزہ میں مسلسل جاری غیر قانونی صیہونی ریاست کے حملوں کے باعث انسانی جانوں کا ضیاع بڑھ رہا ہے، اور زخمیوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Tags: اسرائیلیدہشتگردیشہیدصیہونیغزہفلسطینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.