• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 14 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پرصیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں 100 فلسطینی شہید

7 اکتوبر 2023 سے لے کر اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50,523 اور زخمیوں کی تعداد 114,776 تک پہنچ چکی ہے۔

جمعرات 03-04-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پرصیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں 100 فلسطینی شہید
0
SHARES
31
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  غزہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے اور زمینی کارروائیاں جاری ہیں، جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 فلسطینی شہید جبکہ 138 زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں غزہ کے تباہ شدہ اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت غزہ کے مطابق، 7 اکتوبر 2023 سے لے کر اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50,523 اور زخمیوں کی تعداد 114,776 تک پہنچ چکی ہے۔

جنوبی غزہ کے الصابرہ محلے پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے چند گھنٹے قبل کی جانے والی گولہ باری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس محلے میں حملہ کرتے ہوئے اسرائیلی طیاروں نے شہری علاقوں کو نشانہ بنایا، جس سے نہ صرف اموات ہوئیں بلکہ کئی لوگ زخمی بھی ہوئے۔

مشرقی غزہ کے شجاعیہ محلے میں بھی غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے فضائی حملے نے مزید دو فلسطینیوں کی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ حملہ اس وقت کیا گیا جب ایک گاڑی بے گھر افراد کو لے جا رہی تھی، اور اس پر بمباری کے نتیجے میں دو افراد شہید ہوگئے جبکہ دیگر زخمی ہوگئے۔

غزہ میں جاری اس غیر انسانی اور بلااشتعال حملے کے باعث فلسطینی عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، اور عالمی برادری سے فوری مداخلت کی ضرورت ہے تاکہ اس ظلم کو روکا جا سکے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.