• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صہیونی بمباری، اقوام متحدہ کی مذمت

اسرائیل کا  یہ  عمل ناقابل قبول ہے،  تمام فریقین زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے  کشیدگی سے گریز کریں۔

بدھ 10-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ پر صہیونی بمباری، اقوام متحدہ کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہم  تباہ کن نتائج اور تنازعے کے پھیلاؤ سے بچنے کی کوشش میں تمام فریقوں کے ساتھ پوری طرح رابطے میں ہے۔

مشرق وسطیٰ کے امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار ٹور وینز لینڈ نے غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے  تین ارکان، ایک ڈاکٹر، پانچ خواتین اور چار بچوں سمیت 15  فلسطینی  شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے اسرائیل کا  یہ  عمل ناقابل قبول ہے، انھوں نے کہا کہ  تمام فریقین زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے  کشیدگی سے گریز کریں۔

ٹور وینز لینڈ نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ  اسرائیلی  فوجی آپریشن کے بعد غزہ میں پیدا ہونے والی صورتحال پر انہیں سخت تشویش لاحق ہے۔

Tags: اسرائیلیٹور وینز لینڈشہیدصہیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.