• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

زخمی فلسطینی کی عیادت کے لئے اسرائیل کا 5000 شیکل رشوت کا مطالبہ

جمعہ 03-05-2019
in خاص خبریں
0
زخمی فلسطینی کی عیادت کے لئے اسرائیل کا 5000 شیکل رشوت کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)گزشتہ روز اسرئیلی حراست میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان عمر یونس کے گھر والوں سے ملاقات کےلئے اسرائیلی حکام نے 5000 شیکل رشوت کا مطالبہ کیا تھا ، اسرائیلی اخبار Hararetzنے جمعہ کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ شہید ہونے والے نوجوان عمر یونس کے گھرانے سے اسرائیلی حکام نے ملاقات کرانے کے لئے 5000شیکل ( اسرائیلی کرنسی ) رشوت کا مطالبہ کیا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق 20سالہ عمر یونس کو اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے مغربی کنارے پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا ، جس کے بعد زخمی کو اسرائیلی میڈیل سینٹر منتقل کیا جہاں تشویشناک حالت میں رہنے کے بعد گزشتہ روز شہید ہوگیا ۔ اسرائلی فوج نے عمر یونس پر فائرنگ کا جواز دیتے ہوئے ک دعویٰ کیا تھا کہ عمر یونس اسرائیلی فوج پر حملے کی کوشش کررہا تھا اس دوران ہدف بنایا گیا 

فلسطینی قیدیوں اور شہدا کی تفصیلات رکھنے والے کمیشن کا کہنا ہے کہ 1967 سے آج تک اسرائیلی حراست میں شہید کئے جانے والے شہداء کی تعداد 291ہوگئی ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.