• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جمعتہ الوداع: یوم القدس قبلہ اول کی آزادی کا عزم ہے

جمعہ 07-05-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین, یوم القدس
0
جمعتہ الوداع: یوم القدس قبلہ اول کی آزادی کا عزم ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )جمعۃ الوداع کو یوم القدس کے طور پر منایا جانا نہ صرف عالم اسلام کے لئے بلکہ پوردی دنیا کے لئے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے

جمعۃ الوداع مذہبی فضیلت اور عبادت کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کا دن قرار دیا گیا ہے۔ جہاں اس دن کو دنیا بھر کے مسلمان مذہبی اور عقیدتی رسوم انجام دیتے ہیں وہاں اس دن کی اہمیت عالمی سطح پر ’’یوم القدس‘‘ کے عنوان سے مزید بڑھ گئی ہے۔ یعنی جمعۃ الوداع کو یوم القدس کے طور پر منایا جانا نہ صرف عالم اسلام کے لئے بلکہ پوردی دنیا کے لئے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے.

یوم القدس سے مراد یقینا مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس اور انبیاء علیہم السلام کی سرزمین مقدس فلسطین ہی ہے۔ جی ہاں وہی فلسطین کہ جہاں ہزاروں انبیاء علیہم السلام کی آمد رہی اور پھر معراج کے لئے سفر مبارک کے وقت پہلے آپ (ص) کو بھی مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ جو کہ سر زمین فلسطین پر واقع ہے یہاں لایا گیا تھا ۔

سرزمین مقدس فلسطین اور اس کے باسی سنہ 1948ء سے عالمی سامراج کی شیطانی چالوں کا نشانہ بن کر یہاں قائم کی جانے والی ایک یہودیوں کی غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کے شکنجہ میں ہیں۔ یہاں کے باسی گذشتہ ایک سو برس سے اس زمین پر صہیونیوں کی مکاریوں اور فریب کاریوں کا سامنا کرتے آئے ہیں.

Tags: صیہونی ریاستقبلہ اوّلمقبوضہ فلسطینیوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.