• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یکجہتی کے عالمی دن پر فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، آئر لینڈ

بدھ 01-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یکجہتی کے عالمی دن پر فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، آئر لینڈ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رچرڈ بوئڈ بیرٹ نے کہا کہ جب تک مظلوم دنیا میں آزادی حاصل نہیں کر لیتے ہم میں سے کوئی بھی حقیقتاً آزاد نہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے ممبر اور( People Before Profit-Solidarity) پارٹی کے رہنما رچرڈ بوئڈ بیرٹ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی ایک آزاد ریاست کے لیے جدو جہد کر رہے ہیں جو دنیا کے ہر انسان کا حق ہے اور اس آزادی کے لیے وہ بڑی بڑی  قربانیاں دے رہے ہیں۔

آئرش پارلیمانی ممبر کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے اس پیغام میں رچرڈ بوئڈ بیرٹ نے  مزید کہا  کہ ہم فلسطینیوں  کی اس جدو جہد میں ان کے ساتھ ہیں اور جب تک مظلوم لوگ دنیا میں آزادی سے محروم ہیں، ہم میں سے کوئی بھی حقیقتاً آزاد نہیں ہو سکتا۔

Tags: آئر لینڈپارلیمنٹ کے ممبررچرڈ بوئڈ بیرٹمقبوضہ فلسطینیوم یکجہتی فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.