• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی خواتین سے شادی کرنے  پرتاحیات اسرائیل میں رہنے کی پابندی کا بل پیش

پیر 10-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی خواتین سے شادی کرنے  پرتاحیات اسرائیل میں رہنے کی پابندی کا بل پیش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اس سے قبل 2003 میں بھی یہ بل پیش ہوا تھا لیکن اکثریتی ووٹس کی کمی کی بنا پر جولائی میں اسے منسوخ کردیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل کے  وزیر داخلہ کی جانب سےایک بل پیش کیا گیا جس کے مطابق اب صہیونی ریاست میں کسی اسرائیلی خاتون کے ساتھ شادی کر نے والے فلسطینی کو یہ اجازت نہ ہوگی کہ وہ تاحیات ملک کو چھوڑ کر کہیں اور جاکر رہائش اختیار کر سکے۔

اسرائیل کی جانب سے اس بل کے مطابق فلسطینی مرد کو اپنی تما تر زندگی کسی بھی حالات میں اسرائیل میں ہی گزارنی ہوگی اور اس طرح اسرائیلی شریک حیات رکھنے والے فلسطینیوں کو ملک میں شریک حیات کے ساتھ رہنے پر پابندی ہوگی۔

صہیونی ریاست میں اپنے عوام کے تحفظ کیلیے شہریتی قانون کا یہ بل وزارت کمیٹی برائے قانون سازی میں پیش ہوا ہے جس کے بعد اسے اسرائیلی پارلیمنٹ( Knesset )میں پیش کیا جائے گا جہاں اکثریتی ووٹ کے بعد اسے قانون کی شکل دے دی جائے گی، البتہ اس سے قبل 2003 میں بھی یہ بل پیش ہوا تھا لیکن اکثریتی ووٹس کی کمی کی بنا پر جولائی میں اسے منسوخ کردیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی 'پارلیمنٹ'صہیونیئزممقبوضہ فلسطینوزیر داخلہیہودی خواتین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.