• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی مذہبی تہوار: فلسطینیوں کے لیے سڑکیں بند کردی گئیں

جمعرات 16-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی مذہبی تہوار: فلسطینیوں کے لیے سڑکیں بند کردی گئیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل کے یہی سیکیورٹی اہل کار جو فلسطینی علاقوں میں بلاجواز داخل ہوکر لوٹ مار کرتے ہیں، صہیونی حکمرانوں کے احکامات پر پورے غرب اردن میں یہودیوں کے لیے امن کےانتظامات کو احسن طریقے سے انجام دینے کے فرائض کو پورا کر تے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل میں یہودیوں کے مذہبی تہوار  یوم کپورکے موقع پر قابض حکام نے تمام صہیونی سیکیورٹی اہلکاروں کو خصوصی احکامات جاری کرتے ہوئےمقبوضہ مغربی کنارے کے بیرونی اور اندرونی راستوں کو فلسطینیوں کے لیے بند کرتے ہوئے سخت حفاظتی انتظامات کے نام پرناکہ بندی کرتے ہوئے جگہ جگہ رکاوٹیں  کھڑی کر کے راہ سے گزرنے والے فلسطینیوں کی چیکنگ کے بہانے  تشدد کا سلسلہ سر گرم کر دیا ہے۔

دوسری جانب صہیونی فوجی ترجمان کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن اور غزہ کی پٹی کے درمیان سرحد کو یہودیوں کے مذہبی تہوار کے موقعے پر سیل کردیا گیا ہےجبکہ فوجی نفری میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے یہی سیکیورٹی اہل کار جو فلسطینی علاقوں میں بلاجواز داخل ہوکر لوٹ مار کرتے ہیں، صہیونی حکمرانوں کے احکامات پر پورے غرب اردن میں یہودیوں کے لیے امن کےانتظامات کو احسن طریقے سے انجام دینے کے فرائض کو پورا کر تے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجسڑکیں بندصہیونی آباد کارغرب اردنفلسطینیمقبوضہ فلسطینیہودی مذہبی تہوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.