• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یائر لیپد کی آمد پربحرینی عوام کا شدید رد عمل

جمعہ 01-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یائر لیپد کی آمد پربحرینی عوام کا شدید رد عمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے وزیر خارجہ کی بحرین میں مانامہ آمد پر بحرینی عوام نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کیے ،سڑکوں پر ٹائر جلائےاور بحرین اور اسرائیل کے مابین تعلقات معمول پر لانے پر فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم  کے خلاف  نعرے لگائے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی وزیر خارجہ یائر لیپد اسرائیلی سفارت خانے کے افتتاح کیلیے بحرین پہنچے جہاں حکومتی سطح پر ان کا خیر مقدم کیا گیا اوراپنے اس پہلے تاریخی دورےکے حوالے سے   صہیونی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ انہیں اسرائیل کی نمائندگی کرنے پر فخر ہےتاہم بحرین میں حزب اختلاف کی کالعدم شیعہ تحریک الوفاق کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ حسین الداح نے کہا ہے کہ بحرین میں اسرائیلی وزیر خارجہ کے دورے کو بحرین کے عوام نےمکمل طور پر رد کردیا ہے۔

الوفاق تنظیم نے گذشتہ برس بحرین کےاسرائیل کے ساتھ ہونے والے سفارتی معاہدے ابراہم اکارڈ کو ’اسلام اور عرب دنیا سے غداری‘ قرار دیا تھا کیونکہ اس نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہ لانے کے عزم کو ٹھیس پہنچائی تھی۔

خیال رہے کہ قابض صہیونی  ریاست کے وزیر خارجہ کی بحرین میں مانامہ آمد پر بحرینی عوام نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کیے ،سڑکوں پر ٹائر جلائےاور بحرین اور اسرائیل کے مابین تعلقات معمول پر لانے پر فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم  کے خلاف  نعرے لگائے۔

Tags: بحرینبحرینی عوامسفارت خانہصہیونیئزقابض ریاست اسرائیلمانامہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.