• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی مذہبی تہوار: صہیونی شرپسندوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

منگل 28-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی مذہبی تہوار: صہیونی شرپسندوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) شرپسند صہیونی  آبادکاروں نے یہودی  مذہبی تہوارعید خیام کے موقع پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

مقبوضہ بیت المقدس کے ڈائریکٹر مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا ہے کہ گذشتہ روز  سیکڑوں شرپسند صہیونی آبادکاروں نےسیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں یہودی مذہب کے تہوارسوکوت جس کو عید خیام بھی کہتے ہیں کے موقع پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

بیان میں کہا گیا کہ 600 سے زائد جنونی شرپسند صہیونی آبادکاراسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ کے جنوب مغرب میں واقع مراکشی دروازے سے داخل ہوئےاور صہیونی ریاستی کے پرچم لہراتے ہوئے قبلہ اول میں گھس گئے ، شرپسند صہیونی آبادکاروں نے اس موقع پر اشتعال انگیز نعرے بازی کی اورتلمودی گیت گائے۔

واضح رہے کہ سوکوت کو جشن خیام، عید خیام یا خیموں کی عیدکہا جاتا ہے جو  عبرانی تقویم کے مہینے تشری کی پندرہ تاریخ کو بنی اسرائیل کے مصر سے خروج کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ اس جشن سے مراد غلامی سے نجات حاصل کر کے آزادی کے خیمے میں پہنچنے کی لی جاتی ہے۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونی شرپسندعید خیاممسجد اقصیٰیہودی مذہبی تہوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.