• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی مذہبی تہوار یوم کیپور: غزہ میں فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر پابندی

فلسطینیوں کو منگل کی شام سے نقل و حرکت کی اجازت نہیں۔ نہ ہی فلسطینی مزدور پابندی جاری رہنے تک اپنے کام کاج پر نہیں جا سکیں گے۔

بدھ 05-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
یہودی مذہبی تہوار یوم کیپور: غزہ میں فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غیر قانونی صہیونی ریاست نےگذشتہ روز سے یوم کپورمنانے  کے لیے فلسطینیوں کی طرف سے مزاحمتی خطرے کے پیش نظر محصور شہر  غزہ مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عبرانی  اخبار ہیوم کے مطابق اسرائیلی ماہرین کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام نے مقبوضہ فلسطین میں جو مظالم رواں رکھے ہوئے ہیں اس کا ردعمل شدید ہونا شروع ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

یہودیوں کا مذہبی تہوار”یوم کیپور“ فلسطینی آبادیوں کے داخلی اور خارجی راستے بند کرددیئے گئے

اسرائیلی ماہرین کی تجویز پر گذشتہ 14 سالوں سے غیر قانونی صہیونی محاصرے کاشہار شہر غزہ   کی سرحد کو آمدورفت کے لئے مکمل طورپر بند کردیا گیا ہے صہیونی حکام کو خوف ہے کہ جس طرح فلسطین عوام کے خلاف ظالمانہ کارروائیوں کو تیز کر رکھا ہے اس کے کسی بھی رد عمل سے یہودی مذہبی تہوار میں رخنہ پڑ سکتا ہے۔   اس پابندی کے نتیجے میں فلسطینیوں کو منگل کی شام سے نقل و حرکت کی اجازت نہیں۔ نہ ہی فلسطینی مزدور پابندی جاری رہنے تک اپنے کام کاج پر نہیں جا سکیں گے۔ حتٰی کہ غزہ راہداری بھی مکمل طور پر بند رہے گی۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینییہودی مذہبی تہواریوم کیپور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.