• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

وزرائے خارجہ کانفرس میں شرکت، اسرائیل کی کامیابی ہے، ایلی کوہن

ایلی کوہن نے محض چند دن پہلے نیتن یاہو کی انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں کی مدد سے بننے والی حکومت میں وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالا ہے۔

بدھ 04-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
وزرائے خارجہ کانفرس میں شرکت، اسرائیل کی کامیابی ہے، ایلی کوہن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عرب  وزرائے خارجہ کانفرنس صیہونی ریاست کی نئی حکومت اوران عرب ممالک کے درمیان پہلا باقاعدہ اعلیٰ سطح کا رابطہ ہو گا۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست کی کے وزیرخارجہ  ایلی کوہن نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ مارچ میں اسرائیل کے ساتھ ابراہم معاہدے کے عرب پارٹنرز کے ساتھ کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

انھوں نے کہا ہے کہ مراکش میں ہونے والی عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کانفرس میں شرکت ، اسرئیل  کی کامیابی ہے۔

واضح رہے کہ  ایلی کوہن نے محض چند دن پہلے نیتن یاہو کی انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں کی مدد سے بننے والی حکومت میں وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالا ہے۔ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں مراکش کو متوقع وزرائے خارجہ کانفرنس کا میزبان بتایا گیا ہے۔ تاہم اس بیان میں کسی اور ملک کا نام نہیں لیا گیا ہے۔

 2020 میں امریکی مدد سے تشکیل پانے والے ابراہم معاہدے کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات ، بحرین ، سوڈان بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے ملکوں میں شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیایلی کوہنصیہونیفلسطینیمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.