• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نتائج کچھ بھی ہوں اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی ضروری ہوگی: حسن  نصر اللہ کا اعلان

اسرائیل کے خلاف  جوابی کارروائی ضرور کی جائے گی چاہے وہ تنہا ہو یا  محور کے ساتھ مشترکہ ہو لیکن  ردعمل ضرور دیاجائے گاچاہے اس کے  نتائج کچھ بھی ہوں۔

بدھ 07-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
نتائج کچھ بھی ہوں اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی ضروری ہوگی: حسن  نصر اللہ کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "مزاحمت ہمت اور احتیاط سے کام کر رہی ہے” غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کا ایک ہفتہ تک ہمارے ردعمل کا انتظار "ان کی سزا کا حصہ” ہے۔

لبنانی مزحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے  گذشتہ روز حزب اللہ کے سینئر کمانڈر فواد شکر شہید کے اعزاز میں منعقدہ کردہ تقریب سے خطاب کرتےہوئے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف  جوابی کارروائی ضرور کی جائے گی چاہے وہ تنہا ہو یا  محور کے ساتھ مشترکہ ہو لیکن  ردعمل ضرور دیاجائے گاچاہے اس کے  نتائج کچھ بھی ہوں۔

انھوں نے کاکہا کہ "مزاحمت ہمت اور احتیاط سے کام کر رہی ہے” غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کا ایک ہفتہ تک ہمارے ردعمل کا انتظار "ان کی سزا کا حصہ” ہے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحسن نصر اللہصیہونیفواد شکرلبنانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.