• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہم صیہونی ریاست کو دنیا کے چہرے سے مٹا دیں گے، میجر جنرل حسین سلامی

امریکہ کی غیر معمولی حمایت تھاڈ سسٹم بھی اس کو تحفظ فراہم نہیں کرسکے گا۔

جمعرات 24-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ہم صیہونی ریاست کو دنیا کے چہرے سے مٹا دیں گے، میجر جنرل حسین سلامی
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل دنیا بھر میں ایک قابل نفرت ملک بن گیا ہے، امریکہ کے علاوہ کوئی حکومت اسرائیل کا دورہ کرنے کو تیار نہیں ہے۔”لبنانی اور فلسطینی نوجوان مجرم صہیونی وجود کے مقابلے میں ثابت قدم ہیں۔

ایران میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے آج کرمانشاہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اسرائیل نے اپنے فیصلوں سے اپنے لئے خود کشی کی راہ منتخب کرلی ہے قریب کے کہ ہم اسرائیل کا اختتام دیکھیں گے۔

انھوں نے کہا کہ آج  صیہونی ریاست دنیا کی سب سے نفرت انگیز حکومت بن چکی ہے اور سوائے امریکہ کے کوئی بھی سیاست دان نہیں چاہتا کے اس کا دورہ کریں۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ "صیہونی ریاست کو اپنے جرائم  کی سزا کا انتظار کرنا چاہیے ہم اس کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے اور امریکہ کی غیر معمولی حمایت تھاڈ سسٹم بھی اس کو تحفظ فراہم نہیں کرسکے گا۔

انھوں نے مزید کہا کہ  "لبنانی اور فلسطینی نوجوان مجرم صہیونی وجود کے مقابلے میں ثابت قدم ہیں اور دنیا کے نوجوان ان کا ساتھ دیں گے۔

Tags: اسرائیلیایرانپاسداران انقلابصیہونیفلسطینیمیجر جنرل حسین سلامی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.