• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگی مجرم نیتن یاہو کی سید حسن نصر اللہ کو دھمکی

لبنانی عوام کو ہماری وارننگ کو سنجیدگی سے لینا چاہیے اور اپنے گھروں سے نکل جانا چاہیے۔

منگل 24-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
جنگی مجرم نیتن یاہو کی سید حسن نصر اللہ کو دھمکی
0
SHARES
11
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کیلئے ہر ممکن اقدمات کئے جائیں گے چاہے قیمت کچھ بھی ہو۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم اور جنگنی مجرم نیتن یاہو نے گذشتہ روز تل ابیب میں آرمی ہیڈکوارٹر میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اپنے جاری بیان میں لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو مخاطب کرکے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی افواج نے اسرائیلی کیلئے تکلیف کا باعث بننے والے تمام اکائیوں کو نشانے پر رکھا ہوا ہے۔انھوں نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے چاہے قیمت کچھ بھی ہو

 جنگی مجرم نیتن یاہو نے کہا کہ حزب اللہ شہریوں کے گھروں میں  میزائل رکھ رہی ہے اور ان سے ہمیں نشانہ بنا رہی ہے۔ ہمیں اپنے دفاع کے لیے حزب اللہ کو جواب دینا ہے۔ لبنانی عوام کو ہماری وارننگ کو سنجیدگی سے لینا چاہیے اور اپنے گھروں سے نکل جانا چاہیے۔

نیتن یاہو نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک بمباری جاری رکھے گا میں نے وعدہ کیا تھا کہ ہم شمال میں سیکورٹی کے توازن اور طاقت کے توازن کو تبدیل کر دیں گے۔ اور یہ بالکل وہی ہے جو ہم کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ لبنانی وزارت صحت کے مطابق 23 ستمبر پیر کے روز صبح سے مسلسل پرتشدد اسرائیلی حملوں میں 492 افراد شہید اور 1645 زخمی ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں 35 بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحسن نصر اللہصیہونیلبناننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.