• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

وادی کشمیر میں بھارتی مظالم پرعالمی برادری  کی خاموشی، 5دن میں 17 کشمیری شہید  

جمعرات 02-06-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
وادی کشمیر میں بھارتی مظالم پرعالمی برادری  کی خاموشی، 5دن میں 17 کشمیری شہید  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)عالمی برادری کی خاموشی کے باعث بھارتی حکام دن بدن  کشمیری مسلمانوں پر زندگی تنگ کر تے جارہے ہیں اور بے گناہ کشمیریوں کو اپنی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی نہ رک سکی اور صرف 5 روز کے اندر 17 نوجوانوں کو بھارت کی انتقامی آگ کی بھینٹ چڑھادیا گیا۔ بھارتی دہشت گردوں نے وردی کی آڑ میں پلوامہ میں محاصرےکے دوران  گھر گھر تشدد کارروائیاں کیں اور نہتے شہریوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ فائرنگ کے واقعات میں ان بے گناہ کشمیری نوجوانوں شہید کردیاتاہم اقوام متحدہ اور مسلم امہ سمیت عالمی برادری کی خاموشی بھارت کو کشمیریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے کے موقعے فراہم  کرتی جارہی ہے۔

مزید معلومات کے مطابق ایک روز قبل بھی 2 نوجوانوں کوشہید کر دیا گیا دو روز قبل سرینگر، کپواڑہ ،بارہمولہ و دیگر اضلاع میں ہو نے  والے بھارتی فوج کے بلا جواز سرچ آپریشن کے نتیجے میں متعدد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی برادری کی خاموشی کے باعث بھارتی حکام دن بدن  کشمیری مسلمانوں پر زندگی تنگ کر تے جارہے ہیں اور بے گناہ کشمیریوں کو اپنی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بناتے وقت بھارتی فورسزکشمیری علاقوں کی موبائل اور انٹر نیٹ سروس  معطل کر دیتی ہے تاکہ  بھارتی مظالم کو دنیا بھر کی نظروں سے اوجھل رکھا جاسکے۔

Tags: بھارتی فوج کا سرچ آپریشنبھارتی فورسزپلوامہسرینگرعالمی برادریکشمیری شہیدوادی کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.