• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 21 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ویٹیکن نے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں حصہ لینے سے انکار کر دیا

یٹیکن کے اعلیٰ سفارتی اہلکار نے کہا کہ امن و سلامتی کےمعاملات میں اقوام متحدہ کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور عالمی تنازعات سے نمٹنے کی ذمہ داری اقوام متحدہ کو ہی سنبھالنی چاہئیں۔

جمعہ 20-02-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
ویٹیکن نے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں حصہ لینے سے انکار کر دیا
0
SHARES
4
VIEWS

ویٹیکن  – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویٹیکن کے اعلیٰ سفارتی اہلکار رڈینل پیٹرو پارولن، نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوپ لیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے لیے قائم کردہ ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شرکت نہیں کریں گے، کیونکہ عالمی تنازعات سے نمٹنے کی ذمہ داری اقوام متحدہ کی ہے۔

پارولن نے کہا کہ امن و سلامتی کےمعاملات میں اقوام متحدہ کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور عالمی تنازعات سے نمٹنے کی ذمہ داری اقوام متحدہ کو ہی سنبھالنی چاہئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ویٹیکن اپنی خاص مقام کی وجہ سے امن بورڈ میں شرکت نہیں کرے گا، کیونکہ وہ دوسری ریاستوں کی طرح نہیں ہے۔

ویٹیکن کے سفارتی اہلکار نے مزید کہا کہ غزہ کا تنازع حل کرنے کے لیے نئے پلیٹ فارم بنانے کے بجائے عالمی اتفاق رائے کو مضبوط کرنا ضروری ہے۔

Tags: BoardOfPeaceGlobalPoliticsInternationalDiplomacyMiddleEastPeacePeaceForumPeaceInitiativetrumpUSForeignPolicyVaticanVaticanDecision
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.