• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 24 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران میں درجنوں معصوم بچے شہید: رپورٹ

تہران میں سرکاری میڈیا کے مطابق 28 فروری سے جاری حملوں کے دوران 208 بچوں کی شہادت ہوئی، جن میں میناب شہر کے ایک اسکول پر حملے میں 168 بچے شامل ہیں۔

منگل 24-03-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران میں درجنوں معصوم بچے شہید: رپورٹ
0
SHARES
4
VIEWS

تہران (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکا اور صہیونی ریاست اسرائیل نے 28 فروری سے اب تک ایران میں 208 ماؤں کی گود اجاڑ دی ہے۔

ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کو آج 25 واں دن ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ 28 فروری سے 23 مارچ تک امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اب تک 208 ماؤں کے لخت جگر چھین لیے گئے ہیں۔

ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پر ویڈیو بیان میں جعفر میادفر نے بتایا کہ ان 208 بچوں میں سے 168 بچے میناب شہر کے لڑکیوں کے اسکول پر امریکی میزائل حملے میں شہید ہوئے۔

شہید ہونے والے بچوں میں 13 کی عمر پانچ سال سے کم تھی اور سب سے کم عمر تین دن کا نوزائیدہ بچہ تھا۔

Tags: CasualtiesCiviliansConflictfamiliesHumanitarian CrisisIranisraelMiddle EastRegional TensionsUSAWar Impact
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.