• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیلی مالی معاون کمپنیوں کاخصوصی درجہ ختم کرنے کا مطالبہ

منگل 27-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیلی مالی معاون کمپنیوں کاخصوصی درجہ ختم کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی ڈیموکریٹک کے اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں غیرقانونی صیہونی آباد کاروں کو عطیات دینے والی تنظیموں کو ٹیکس استثنیٰ درجہ دینا بند کیا جائے۔

امریکی قانون ساز اسمبلی کی اراکین جن میں راشدہ طلیب، الہان عمر، آندرے کارسن، مارک پوکن، بٹی میککلم اور آیانا پریسلی نے گذشتہ روز وزارت خزانہ کے سکرییٹری جنٹن یلن کو ایک مراسلہ ارسال کیا، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکا میں مقیم وہ تنظیمیں جو غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل میں غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کو عطیات دیتی ہیں ان کو دیا گیا ٹیکس استثنیٰ درجہ دینا بند کیا جائے اور محکمہ یقینی بنائے کہ یہ ادارے بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزیوں میں ملوث نہ ہوں۔

اراکین نے مراسلے میں اپنی انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی خیراتی ادارے اسرائیلی تنظیموں کو مالی اعانت فراہم کررہے ہیں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل کی غیر قانونی تصفیہی کاروباری تنظیموں کو پھیلا نےاور برقرار رکھنے کے لئے کوشاں ہیں یہ پالیسی بین الاقوامی قانون کے ساتھ ساتھ وفاقی ٹیکس قانون کے تحت امریکی قوانین کی بھی خلاف ورزی کرتی ہیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی تنظیمیںامریکی ڈیموکریٹکبین الاقومی قوانینصیہونی آبادکاریمطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.