• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی پارلیمنٹ کا فلسطینی علاقوں سے جبری منتقلی روکنے کا مطالبہ

جمعہ 10-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی پارلیمنٹ کا فلسطینی علاقوں سے جبری منتقلی روکنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے یورپی یونین کے سربراہ  کو لکھے ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوںمیں فلسطینیوں کی نقل مکانی اور زبردستی منتقلی کو روکنے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کریں۔

عالمی ذرائع  کےمطابق یورپی پارلیمنٹ میں صہیونی فوج کی جانب سےمقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح اور سلوان سے  فلسطینیوں کی ان کے اپنے گھروں سےجبری طور پر بے دخلی کے خلاف 21 ممالک کے  370 پارلیمنٹیرینز نے عدم مساوات اور اسرائیلی نسل پرستی  کے خلاف احتجاجی مطالبہ کیا ہے۔

یورپی پارلیمنٹیرینز نے یورپی یونین کے سربراہ  جوزف بوریل کو ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقےالشیخ اور سلوان  میں فلسطینیوں کی نقل مکانی اور زبردستی منتقلی کو روکنے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کریں اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاملات میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے درمیان فرق کو حقیقت بنائیں۔

ارکان پارلیمنٹ نےاس خط میں اسرائیلی نسل پرستی پر ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے  کہ اسرائیل کی فلسطینیوں پر جاری نسل پرستانہ جارحیت آخری حد کو عبور کرتے ہوئے روم میں ہونے والی نسل پرستی کی تاریخی مثال  بن گئی ہے۔

Tags: "سلوانالشیخ جراحفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسہیومن رائٹس واچیورپی پارلیمنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.